• شام اور عراق میں داعش کے لئے امریکی ہتھیاروں کی کھیپ

    شام اور عراق میں داعش کے لئے امریکی ہتھیاروں کی کھیپ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت جب شام اور عراق میں دہشت گرد اپنے ہتھیار ڈال رہے تھے امریکی فوج نے ہتھیاروں کی پیٹیاں اور اشیائے خوراک کی کھیپیں گرا کر داعش کی حمایت کی ہے۔

  • عراقی شہر الحویجہ کی آزادی کی کارروائیاں مکمل

    عراقی شہر الحویجہ کی آزادی کی کارروائیاں مکمل

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    عراقی شہر الحویجہ کی آزادی کا آپریشن مکمل ہوگیا ہے اور اب یہ شہر پوری طرح دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے

  • الحویجہ کی آزادی کا اعلان

    الحویجہ کی آزادی کا اعلان

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹

    عراقی حکام کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ دہشتگرد ٹولے داعش کے قبضے سے الحویجہ کو مکمل طورپر آزاد کرالیا گیا ہے۔

  • امریکہ کی داعش کے خلاف جنگ محض دکھاوا ہے

    امریکہ کی داعش کے خلاف جنگ محض دکھاوا ہے

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰

    روس نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے خلاف امریکہ کی جنگ دکھاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔

  • یمنی فوج کی شدید جوابی کارروائی

    یمنی فوج کی شدید جوابی کارروائی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں صوبے شبوہ میں العکدہ کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکا کے داعش سے رابطے

    امریکا کے داعش سے رابطے

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴

    سابق افغان صدرحامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا کے، دہشتگرد گروہ داعش سے رابطے ہیں اور وہ افغانستان میں شدت پسند تنظیم کی مدد کر رہا ہے۔

  • شامی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵

    شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ہے اور اس طرح اس شہر پر قابض دہشت گرد گروہ داعش کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔

  • اسرائیل ایک کمزور اور جعلی ریاست

    اسرائیل ایک کمزور اور جعلی ریاست

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو مضبوط اور آہنی بنا کر پیش کر رہا ہے حالانکہ اس کی بنیادیں بالکل کمزور، ضعیف اور جعلی ہیں۔

  • الحویجہ سے داعش کا کنٹرول ختم

    الحویجہ سے داعش کا کنٹرول ختم

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    عراقی فورسز نے الحویجہ کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

  • عراق: کرکوک کے کئی علاقے داعش سے آزاد

    عراق: کرکوک کے کئی علاقے داعش سے آزاد

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳

    عراقی سیکورٹی فورسز نے کرکوک صوبے کے مزید کئی علاقوں کو بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔