-
استقامت، حالات کو مسلمانوں کے حق میں تبدیل کردے گی: سیدحسن نصراللہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں استقامت فتحیاب ہوچکی ہے اور اب کچھ اکّا دکّا ہی جھڑپیں ہو رہی ہیں
-
ریاض میں دہشتگردی کی سازش ناکام بنانے کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰سعودی عرب نے ریاض میں داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے
-
شامی فوج کے کنوائے پر امریکی بمباری
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر شامی فوجی کنوائے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ، داعش کا حامی اور شام کا دشمن ہے : فیصل مقداد
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵شام کے نائب وزیرخارجہ نے اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ داعش دہشتگرد گروہ، واشنگٹن کی مدد سے شامی شہروں پر قبضہ کرتا جا رہا تھا کہا کہ امریکہ، شام کا دشمن ہے-
-
صوبہ دیالہ کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن شروع
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱داعش کے خاتمے کے لئے عراق کے صوبہ دیالہ کو آزاد کرانے کی کاررائی شروع کر دی گئی ہے
-
امریکہ اور داعش کے درمیان رابطوں کا ایک اور پردہ فاش
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹روسی سینیٹ کی دفاعی اور سلامتی کی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین نے مشرقی شام سے داعش کے سرغنوں کے فرار میں امریکی معاونت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
-
یورپ میں نئے دہشتگردانہ حملوں کا خطرہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰یورپی یونین کے سیکورٹی کمشنر نے یورپ میں نئے دہشتگردانہ حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
الحویجہ سے داعش کی پسپائی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک سینئر کمانڈر نےکہا ہے کہ داعش نے اپنی تمام اہم جیلوں کو خالی کرتے ہوئے جنوب مغربی کرکوک کے الحویجہ علاقے سے پسپائی اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔
-
عراق، داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔
-
شمالی شام میں فوج کی پیشقدمی
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳شام کی فوج نے مشرقی حماہ میں اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئےچھے دیہات اور قصبے داعش کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں