-
افغانستان ، طالبان اور داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵افغانستان میں آپریشن کلین اپ ، جھڑپوں اور فضائی حملوں میں داعش کے 5 سرغنوں سمیت 21 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
-
پاکستان میں داعش کی موجودگی کی تردید
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴پاکستانی فوج کے ترجمان نے ملک میں تکفیری وہابی گروپ داعش کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے کردار کی قدردانی
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے دہشت گردوں کے قبضے سے موصل کی آزادی کے عمل میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
لبنان: جبھۃ النصرہ کے خلاف آپریشن، کئی دہشت گرد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱لبنانی فوج نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ مشرقی لبنان کےعلاقے عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں کئی دہشت گرد ہلاک اور چند ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی خودساختہ خلافت کا خاتمہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱عراق کے سرکاری ٹیلیویژن نے موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے زوال اور مکمل شکست سے دوچار ہو جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
الضلیعیات پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲شام کے صوبہ حمص کے الضلیعیات علاقے پر فوج کا مکمل کنٹرول ہو گیا۔
-
عراق میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲عراقی فضائیہ نے مغربی صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: الانبار میں 30 دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۱عراقی فضائیہ نے مغربی صوبے الانبار میں رواہ نامی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے دو ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر کم از کم تیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شامی فوج پانچ برس بعد دیرالزور میں داخل ہو گئی
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵شامی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
-
حمص میں شامی فوج کی پیش قدمی
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴شام کے فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے صوبے حمص کے مشرقی مضافاتی علاقے ارک کے مشرق میں ظہر عباہ نامی علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔