SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق سے ترک فوج کے انخلا پر زور

    عراق سے ترک فوج کے انخلا پر زور

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک بار پھر اپنے ملک سے ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔

  • موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی

    موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی

    Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰

    عراقی افواج نے موصل میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کا کارخانہ اور مغربی موصل کے کئی دیگر علاقوں کو آزاد کرا لیا-

  • شام: دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کی شکست

    شام: دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کی شکست

    Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    شامی فوج نے دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے

  • مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، نفط نامی علاقہ آزاد

    مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، نفط نامی علاقہ آزاد

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳

    مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے اور نفط نامی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔

  • مغربی موصل میں عراقی فوج کی کامیابی

    مغربی موصل میں عراقی فوج کی کامیابی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    مغربی موصل میں عراقی فوج نے ایک تہائی سے زائد علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، داعشی عناصر مورچے چھوڑ کر فرار

    مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، داعشی عناصر مورچے چھوڑ کر فرار

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے داعش کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری رکھتے ہوئے، مغربی موصل کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • امریکہ موصل میں داعش کی مدد کر رہا ہے، عراقی تنظیم

    امریکہ موصل میں داعش کی مدد کر رہا ہے، عراقی تنظیم

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳

    عراق میں عصائب اہل الحق گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے مغربی موصل میں داعشی سرغنوں کو بچانے کے لئے نئی کارروائی شروع کی ہے۔

  • تلعفر میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کی گولہ باری

    تلعفر میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کی گولہ باری

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے تلعفر شہر میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • دیرالزور میں شامی فوج کی کامیابی

    دیرالزور میں شامی فوج کی کامیابی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷

    شامی فوج نے مشرقی شہر دیر الزور کے اطراف میں واقع اسٹریٹیجک پہاڑی علاقے تل علوش کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • شام: تدمر پر حملے میں داعش کی ناکامی

    شام: تدمر پر حملے میں داعش کی ناکامی

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳

    شام میں داعش دہشت گرد گروہ، القلمون کے علاقے سے شہر تدمر پر حملہ کرنے میں ناکام ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۸ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS