-
افغانستان کے صوبے ننگرہار پر امریکی فضائی حملے جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷امریکہ کے بغیر ہواباز کے ڈروں طیاروں نے ایک بار پھر مشرقی افغانستان کے ننگرہار صوبے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷شامی فوج نے حمص کے مشرق میں ٹی فور فوجی اڈے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
داعش نے امریکی ایماء پر تدمر پر حملہ کیا، بشار اسد
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-
-
عراق: موصل کی آزادی کی کارروائیاں
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹موصل کو آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔
-
داعش دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کی کامیابیاں
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵عراقی فوج نے صوبہ دیالہ اور صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا-
-
عراقی افواج کے ہاتھوں عراقی علاقوں کی آزادی پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸عراق کے نیشنل الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ داعش کے چنگل سے عراق کے مختلف علاقوں کی آزادی عراقی افواج کے ہی ہاتھوں ہونی چاہئے
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کا موصل میں اختتام ہوگا، العبادی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں کے خلاف جنگ کا شمالی عراق کے شہر موصل میں اختتام ہوگا۔
-
امریکی وزیر دفاع کابل کے دورے پر
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر جمعے کو اچانک افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ گئے۔
-
عراق: موصل کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں کی آزادی
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵عراقی فوج نے موصل کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شمالی لیبیا میں دہشت گردوں کے آخری اڈے کا صفایا
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸لیبیا کی فورسیز نے بنیان مرصوص آپریشن کے دوران شہر سرت میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ آخری علاقے سے بھی دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے-