-
عراق: الحویجہ شہر میں داعش کا نیا حربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے الحویجہ شہر سے شہریوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لئے نیا ظالمانہ حربہ اختیار کر لیا ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے مقابلے میں فوج کی مزید کامیابیاں
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹شام کی فوج نے لاذقیہ کے مضافات میں ایک اور علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا کارخانہ دریافت
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق میں دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا سب سے بڑے کارخانہ دریافت کر لیا ہے۔
-
عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱مغربی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
ایران میں کچھ دہشت گردوں کی پھانسی پر مغربی موقف کی مذمت
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں کچھ دہشت گردوں کو سزائے موت دیئے جانے کے سلسلے میں مغربی حکام کے موقف کو مداخلت پسندانہ قرار دیا ہے
-
شہر حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ، پانچ افراد جاں بحق
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے کیمیاوی حملے میں پانچ عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں تشدد کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳جولائی دوہزار سولہ میں عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سات سو انسٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔