-
مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶صوبہ الانبار کے ایک پولیس کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ گروہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق نے 50 داعشیوں کو قبضے میں لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۳عراق نے عسکریت پسند گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس سے دہشت گرد گروہ داعش کے 50 سے زائد دہشت گردوں کو قبضے میں لے لیا۔
-
ترکی نے آخرکار داعش کے نئے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کر ہی دیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲ترکی نے داعش کے نئے سرغنہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
مصر، برسوں کے بعد فوج پر بڑا حملہ، 10 فوجی ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱مصر کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک دہشت گرد گروہ نے سویز نہر کے مشرق میں حملہ کیا جس میں 10 مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے تین اڈے تباہ کر دئے۔
-
تکفیریوں کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸عراق کی مشترکہ آپریشن کمان نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آہنی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے۔
-
عراقی فورس نے حملہ آور ڈرون قبضے میں لیا، سرکاری گاڑی پرلدے تھے دو ڈرون
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴ایک عراقی سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ ملک کے مشرقی حصے میں واقع دیالی صوبے میں کئی ڈرون قبضے میں لیے گئے ہیں جو ممکنہ طور پر مشرقی عراق میں واقع آئل ریفائنری پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔