-
عراقی وزیراعظم کی سیاسی جماعتوں سے سیاسی تعطل دور کرنے کی اپیل
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے مقتدر سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں ایک مضبوط اور کار آمد حکومت قائم کرنے کی کوشش کریں۔
-
بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف الحشدالشعبی کا آپریشن
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف رضاکار فورس حشدالشعبی نے ایک نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا ایک اور سرغنہ ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸عراق میں فضائیہ کی کارروائی میں داعش کا ایک اور بڑا سرغنہ اور اس کے ساتھی ہلاک ہوگئے۔
-
داعش کی موجودگی ملک کے لئے خطرہ نہیں: وزیر دفاع طالبان
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳افغانستان میں طالبان کے وزیر دفاع نے اپنے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے خطرے کو مسترد کر دیا۔
-
شامی کردوں کا اعتراف، داعش بدستور طاقتور ہے
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷شامی کرد کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش اب بھی آپریشن کی طاقت رکھتا ہے۔
-
داعش کا نیا سرغنہ کون ہے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱دہشت گرد گروہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل کے اعلان کے بعد بہت سے ماہرین اور سیکورٹی حکام نے اس دہشت گرد گروہ کے نئے سرغنہ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔
-
شمالی عراق میں سات داعشی دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰عراقی سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق میں داعش کے اڈوں پر جنگی طیاروں کے حملوں میں کم سے کم سات دہشتگرد وں کی ہلاکت کی خبر دی ہے
-
عراقی فوج کے سینئر کمانڈر نے رضاکار فورس کی تعریف کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲عراقی فوج نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
شام، جیل سے فرار داعش کے دہشت گردوں کی ترکی پہنچنے کی خبر
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ کی غویران جیل سے داعش کے سیکڑوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہيں۔
-
شام کے اعلی عہدیدار کا انکشاف، داعش کی تشکیل کیوں ہوئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔