-
بغداد کے شمال میں رضاکار فورس کے جوانوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع طارمیہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں اور عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
شام، الحسکہ جیل پر قبضہ، امریکیوں کا ڈرٹی گیم شروع، داعش کے قیدیوں کو .... ویڈیوز
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶شام کے صوبہ الحسکہ میں موجود مقامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکی فوجیوں اور اس کے ایجنٹوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے قیدیوں کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے۔
-
داعش کے کمانڈر کا شکار+ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲عراق میں حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔
-
شام، آپس میں بھڑے داعش اور کرد عسکریت پسند، 200 سے زائد ہلاک، جیل پر قبضے کا دعوی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱شام کے صوبہ الحسکہ میں دہشت گرد گروہ داعش اور سیرین ڈیموکریٹک فورس کے عسکریت پسندوں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں اب تک 200 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردی کے مقابلے میں سنجیدگی پر تاکید
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیکریٹری جنرل نے صوبے دیالہ میں عراقی فوجیوں پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا ہے
-
عراقی فوجی افسروں کا خطرناک کھیل، داعش کو بیچ رہے ہیں ہتھیار
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے کچھ فوجی افسران کو امریکی اتحاد کے ہتھیاروں کو داعش کے ہاتھوں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکا کی ایک غلطی جس نے 10 لوگوں کی جان لے لی+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے وزارت دفاع کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں شہر کابل کے ایک گھر پر ڈرون حملہ دکھایا گیا ہے، اس میں 10 عام شہری جاں بحق ہوئے تھے۔
-
مشہد میں مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲آستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔
-
افغانستان میں داعش کے پاکستانی سرغنہ کی ہلاکت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳افغانستان میں داعش کا شمالی خراسان شعبے کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔