-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ملک میں امریکی فوجی اقدامات پر سابق افغان صدر کی نکتہ چینی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۱افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان میں فوجی اقدامات بالخصوص امریکی ڈرون طیاروں کی پروزاوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق، سامراء کے روضہ مبارک پر حملے کی سازش کا انکشاف
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر سامراء شہر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
حشدالشعبی کی داعش کے خلاف کارروائی، کئی خفیہ سرنگیں تباہ کیں
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی اس ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑی تعداد میں میزائل اور گولہ بارود برآمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
دیالہ میں داعش کے سات اڈے منہدم ، الانبار میں داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے سات اڈے تباہ کردیئے گئے ہیں جبکہ صوبہ الانبار میں اس کا ایک سرغنہ ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
شام کے خلاف جنگ نے مغرب کا دوغلا پن آشکار کردیا : بثینہ شعبان
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶شام کے صدر کی سیاسی مشیر اور میڈیا ایڈوائزر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ مغرب نے شام اور اس کے عوام پر ہرطرح کی جنگ مسلط کی تاہم وہ ملت شام کی آگاہی پر تسلط حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے میں داعش کے خفیہ اڈے پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
حشد الشعبی نے شمالی عراق میں داعش کے خلاف کمر کس لی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے کرکوک کو داعش کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔
-
کابل میں دھماکہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔