SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق میں داعش کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار، نیٹ ورک تباہ

    عراق میں داعش کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار، نیٹ ورک تباہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس نے پولیس کے تعاون سے جاری آپریشن کے دوران، داعش کے دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے

    داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷

    عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کرکوک میں داعش کے تازہ حملے کے بعد دہشتگردوں کے خفیہ جھتوں کے خلاف پیشگی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔

  • امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا

    امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱

    عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔

  • عراق، عوامی رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنادیا

    عراق، عوامی رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنادیا

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مشرقی تکریت میں ایک آپریشن کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ

    کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔

  • کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ

    کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶

    کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔

  • کیا ہیں بغداد اجلاس کے اہداف و مقاصد  ؟

    کیا ہیں بغداد اجلاس کے اہداف و مقاصد ؟

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    عراق کے صدر اور وزیر اعظم نے بغداد اجلاس کا مقصد علاقے میں کشیدگی اور بحران کا خاتمہ نیز علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کا فروغ بتایا ہے۔

  • کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی

    کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے۔

  • شامی فوج کے راستے میں دھماکہ 10 جاں بحق و زخمی

    شامی فوج کے راستے میں دھماکہ 10 جاں بحق و زخمی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق درعا میں شامی فوج کے کاروان کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    ۱۵ minutes ago
  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS