SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • فلپائن میں خودکش بمبار ساتھیوں  سمیت ہلاک

    فلپائن میں خودکش بمبار ساتھیوں سمیت ہلاک

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرکے خودکش حملہ آور کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

  • عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ

    عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰

    عراق کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کی آئل فیلڈ «بای حسن» کے دو کنووں میں دستی بم کے دھماکے ہوئے۔

  •  داعشیوں کو قبول کرنے سے الجزائر کا انکار

    داعشیوں کو قبول کرنے سے الجزائر کا انکار

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶

    حکومت الجزائر نےداعشیوں کو اپنا شہری تسلیم کئے جانے سے متعلق اقوام متحدہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔

  • عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک

    عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ دیالہ کے سلسلہ کوہ حمرین میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب عراق کے سید الشہدا بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • داعش کی سفاکیت کا ایک اور واقعہ

    داعش کی سفاکیت کا ایک اور واقعہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    موزمبیق میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں دس سے زيادہ افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔

  • امریکی ہیلی کاپٹر داعشیوں کو منتقل کر رہے ہیں، شامی ذرائع

    امریکی ہیلی کاپٹر داعشیوں کو منتقل کر رہے ہیں، شامی ذرائع

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

    امریکہ داعشی دہشت گردوں تربیت دے کر شام کےصوبے الحسکہ سے دیرالزور منتقل کر رہا ہے۔

  • حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱

    شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے۔

  • تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

    تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    یورپی یونین اور بلجیم میں ایران کے سفیر نے شام کے بحران کو فوجی مرحلے سے سیاسی مرحلے میں منتقل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش اور دیگر تکفیری گروہوں کی ممکنہ بحالی پر چوکس رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔

  • موزمبیق کے ایک شہر پر داعش کا قبضہ

    موزمبیق کے ایک شہر پر داعش کا قبضہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    داعش دہشتگرد گروہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افریقی ملک موزمبیق کےشمالی شہر پالما پر قبضہ کر لیا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ۱۱ hours ago
  • لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کا موقف دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا: ایرانی وزارت خارجہ
  • ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ
  • وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
  • ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS