-
امریکہ کی افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱امریکہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شمالی عراق میں داعش کے دسیوں دہشتگر ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴شمالی عراق میں اس ملک کی فوجی کارروائیوں میں داعش کے دسیوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے.
-
عراقی فضائیہ کی بمباری،داعش کے 120 ٹھکانے تہس نہس،27 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔
-
شام ؛ امریکی فوجیوں کی جیلوں سے داعشی عناصر فرار
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹شامی ذرائع نے شمال مشرقی شام کی ایک جیل سے داعش دہشتگردوں کے فرار کر جانے کی خبر دی ہے -
-
امریکہ نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں تین عراقی فوجیوں کی شہادت
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کے اہم ٹھکانوں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں تین عراقی فوجی شہید ہو گئے۔
-
عراق: صلاح الدین میں الحشدالشعبی کی وسیع پیمانے پر کارروائی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے صلاح الدین کے مشرقی علاقے میں داعش تکفیری دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
داعش کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی برطانوی لڑکی کا اصلی چہرہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱داعشیوں کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی شمیمہ بیگم کا اصلی چہرہ سامنے آگيا۔
-
بشار الاسد پر تو وار چل نہ سکا اب ان کی اہلیہ کے خلاف کارروائی پر غور
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹برطانیہ، شام کے معاملے میں شدید مایوسی کا شکار ہو گیا ہےاس لے اب وہ اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آیا ہے۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف بڑا فوجی آپریشن
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کے خلاف ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے-