-
تہران بڑی تباہی سے بچ گیا، بیک وقت 30 دھماکوں کا منصوبہ ناکام داعش کے 28 دہشت گرد گرفتار
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سیکیورٹی اداروں سنے تہران میں بیک وقت 30 دھماکوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 28 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کا خطرناک نیٹ ورک تباہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸عراق کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے بغداد میں ایک خطرناک دہشت گرد نیٹ ورک کے خاتمے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، داعش، القاعدہ سے بڑا خطرہ بن گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل کینتھ فرینک میکنزی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشت گرد گروہ داعش، القاعدہ سے زیادہ بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی بڑھتی طاقت سے تشویش
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ دہشت گرد گروہ خطے کے لیے بھی خطرناک ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شام کا میزائل اور فضائی حملہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی اور میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
شام کا الھول کیمپ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ الھول کیمپ عراق اور پورے خطے کے لیے حقیقی خطرہ ہے۔
-
داعش کے عناصر جیلوں سے فرار، کون ہے اس سازش سے پیچھے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے پیچھے امریکہ ملوث ہے۔
-
کرکوک میں عراقی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲عراق فورسز نے کرکوک میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے حضرت شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔