-
مصری خفیہ اہلکار کا بیان، شام سے دشمنی جاری ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵مصر کے سابق انٹیلی جنس اہلکار کا کہنا ہے کہ شام کے دشمن دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید، 8 زخمی+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کے شیراز شہر میں واقع شاہ چراغ کے روضہ مبارک پر ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں حرم کا خادم شہید ہوا ہے۔
-
شام میں امریکہ کا ڈرٹی گیم، داعش بنا آلہ کار
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روس کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے التنف میں داعش کو دوبارہ سرگرم اور زندہ کر دیا ہے۔
-
عراق کی سرکاری عمارتوں پر کیوں نصب کیا جا رہا ہے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم؟+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶عراق میں سرکاری عمارتوں کے اوپر طیارہ شکن سسٹمز کی تعیناتی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوا ہے۔
-
کیا عراق میں اب بھی داعش کا خطرہ برقرار ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵عراق دہشت گرد گروہ داعش کو اب کوئی خطرہ نہیں سمجھتا ہے۔
-
مشرقی شام میں داعش کے حملے میں 23 شامی فوج جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵مشرقی شام میں داعش نے شامی فوجیوں کی ایک بس پر حملہ کر دیا جس سے 23 فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
داعش کا سرغنہ ہلاک نئے سرغنے کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ ابوحسین الحسینی القریشی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
عراق میں داعش کا ’شرعی جج‘ گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے "شرعی جج" کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراق، داعش کے سلیپر سیلز کا صفایا کیا جا رہا ہے
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عراق کے شمالی علاقوں کو بچے کھچے داعشی عناصر سے پاک کرنے کی وسیع کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔