SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں داعش کے خلاف عراق کی فوجی کارروائیاں شروع

    ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں داعش کے خلاف عراق کی فوجی کارروائیاں شروع

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳

    عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراق کی مشترکہ سرحدوں کے علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کرنے کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

  • امریکہ شہید قاسم سلیمانی کی حیات سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہے ، ایران

    امریکہ شہید قاسم سلیمانی کی حیات سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہے ، ایران

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہداف و مقاصد سے جتنا ان کی زندگی میں خوفزدہ تھی، اس سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہو گئی ہے۔

  • "دو سید، ہماری عزت و شرف کا راز" سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہا ہے یہ ہیش ٹیگ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔

  • شہید سلیمانی کے اہداف سے امریکا کا خوف ان کی زندگي سے بھی زیادہ ہو گيا

    شہید سلیمانی کے اہداف سے امریکا کا خوف ان کی زندگي سے بھی زیادہ ہو گيا

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں امریکا کے بعض سابق اور موجودہ حکام کے شرمناک اور گستاخانہ بیانوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی ہیرو اور خطے کے امن و سلامتی کے دفاع کے علمبردار کے قتل نے ثابت کر دیا کہ داعش اور دہشت گردی، خطے پر قبضے کے لیے امریکا کے کھیل کا ایک حصہ تھا اور دہشت گردی سے مقابلے کا امریکا کا دعوی پوری طرح سے کھوکھلا اور بے بنیاد ہے۔

  •   عراق: داعش کا حملہ ناکام، داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار

    عراق: داعش کا حملہ ناکام، داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • ممتاز تجزیہ نگار کے قتل پر عراقی حکام کا رد عمل

    ممتاز تجزیہ نگار کے قتل پر عراقی حکام کا رد عمل

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸

    عراق کے اعلی حکام اور سیاسی شخصیات نے بیانات جاری کر کے ملک کے سیاسی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر تجزیہ کار ہشام الہاشمی کی مذمت کی ہے۔

  • ایران نے کی عراقی تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت

    ایران نے کی عراقی تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے عراق کے معروف تجزیہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔

  • داعش نے ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴

    عراق کے معروف تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سینئر عراقی صحافی کا قتل، داعش نے لی ذمہ داری + ویڈیو

    سینئر عراقی صحافی کا قتل، داعش نے لی ذمہ داری + ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۳

    عراق میں ایک سینئر صحافی ہشام الہاشمی کو ایک دہشت گردانہ کاروائی میں شہید کر دیا گیا۔

  • شام میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک

    شام میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱

    شام کے صوبہ حمص میں داعش دہشتگردوں پر فوج کے حملے میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۵ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS