-
بغداد کے شمال میں داعش کے زیر زمین کیمپ کا انکشاف
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ سے متعلق ایک زیر زمین کیمپ کا انکشاف کیا ہے۔
-
شامی فوج، امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
عراق میں داعش کی سرنگونی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں: نوری المالکی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ نے عراق کی کوئی عسکری مدد نہیں کی۔
-
شمالی بغداد میں داعش کے خلاف آپریشن شروع
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰شمالی بغداد میں داعش دہشتگرد عناصر کے خلاف عراقی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کی کاروائی، داعش کا سرغنہ ہلاک، 14 گرفتار
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ کو ڈھیر کر دیا جبکہ 14 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا زبردست آپریشن، 89 گاؤں آزاد
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶عراق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ، پھر آپس میں بھڑے دہشت گرد گروہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
افغانستان، تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱افغانستان میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
-
عراق: حشد الشعبی کے 4 اہلکار شہید و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ہفتے کی شب اپنے چار اہلکاروں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کا حملہ ناکام، دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔