-
امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کےبعد پہلی بار اس دہشت گرد گروہ کے روپوش جتھوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور پچھلے تین روز کے دوران مختلف علاقوں میں کئی حملے کیے ہیں ۔ زیادہ تر حملے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد لشعبی کے مراکز پر کیے گئے۔ الحشدالشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدرالموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلاء کے علاقے النخیب پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکہ نے بڑی تعداد میں داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
-
عراق: حشد الشعبی کے 6 رضاکار شہید
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹عراق کے شہر سامرا کے مکیشفه علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش نے حملہ کردیا۔
-
جرمنی کے اقدام کی سامراجی طاقتوں نے حمایت کی، استقامتی محاذ نے کی مخالفت
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵جرمن حکومت کے اس اقدام کا جہاں سامراج اور اسلام دشمن طاقتوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں آزاد ضمیر اور استقامتی محاذ سے منسلک قوتوں نے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق، فوج کی کاروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳عراقی فوج کے تازہ آپریشن میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
داعش کا حملہ ناکام
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے جمعرات کے روز عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں مزید سات داعشی دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔