-
افغانستان میں جھڑپیں ڈھائی لاکھ افراد بے گھر
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳افغانستان میں جاری پر تشدد واقعات اور جھڑپوں کے سبب رواں برس کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰افغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔
-
داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ترک صدر کا اعلان
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
سانحہ اہواز میں داعش اور الاحوازیہ کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
-
عراق: سامرا میں داعش کی سازش ناکام بنا دی گئی
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے سامرا کے جنوب میں واقع شہر بلد کے اطراف میں داعشی عناصر کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
داعش پر فتح نے عراق کو سربلند کر دیا، حیدر العبادی
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ پر بغداد کی فتح نے علاقے اور پوری دنیا میں عراق کو سربلند کر دیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش دہشت گرد گرفتار
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱سی آئی اے کے ڈی آئی جی نے انکشاف کیا کہ داعش کے اسی نیٹ ورک کے 2 اہم کمانڈروں کو پہلے مارا جاچکا ہے جبکہ دیگر 4 مفرور ہیں۔
-
شامی فوج نے سویدا کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے آخری گڑھ ادلب کو آزاد کرانے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ۔
-
ایران عراق شام اور روس کے فوجی کمانڈروں کا بغداد اجلاس
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران، روس، عراق اور شام کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈروں کے بغداد میں ہوئے پہلے چار جانبہ اجلاس میں دہشت گردی اور داعش کی مکمل نابودی پر تاکید گئی ہے۔
-
شام: مشرقی سویدا میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے سویدا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔