-
یونیسف کی تازہ رپورٹ، داعش کے حملوں میں 1722 عراقی بچے ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰یونیسف نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران عراق میں 1722 عراقی بچے لقمہ اجل بن گئے۔
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے داعش کے اہم سرغنہ کو اس کے متعدد ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خطے بالخصوص عراق میں داعش اور امریکی و صیہونی دہشتگردی کے خلاف بہت سے محاذوں پر ایک ساتھ ہوتے اور منصوبے تیار کرتے تھے۔
-
کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی عوام نے فوجی، سیاسی اور سیکورٹی کی جنگ کے میدانوں میں امریکہ کو بارہا پسپا کیا ہے اور اللہ تعالی کے لطف و کرم سے اقتصادی جنگ میں بھی دشمن کو پوری طرح پیچھے دھکیل دیں گے اور پیداوار کے فروغ اور اقتصادی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے ایک تابناک مستقبل رقم کریں گے۔ (۲۰۱۹۔۱۱۔۳)
-
کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶کونان نامی ایک کتا ہے جو امریکی فوجیوں کے بقول داعش دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف ہونے والے آپریشن کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔حالت بہتر ہونے کے بعد جب اسکی واپسی امریکہ ہوئی تو امریکی صدر ٹرمپ نے اِس بہادر کتے! اور اسکے ہونہار ٹرینر کی قدردانی کی۔
-
چھے سو سے زائد داعش دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱افغانستان کی وزارت دفاع نے خبر دی ہے کہ چھے سو سے زیادہ داعش دہشتگردوں ہتھیار ڈال دیئے ہیں
-
اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸امریکی صدر ٹرمپ کو اندرون ملک خاصی دشواریوں کا سامنا ہے اور اس وقت وہ خود کو کانگریس میں اپنے مواخذے کے لئے آمادہ کر رہے ہیں۔امریکہ کے آئندہ صدارتی الیکشن میں پھر سے ووٹ بینک بنانے کے لئے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس میں سے ایک داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کا قتل بھی ہے۔ٹرمپ کے بقول انکے دورۂ صدارت میں امریکی فوج نے ایک بڑا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کے تحت شام میں چھپے داعشی ٹولے کے سرغنہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔
-
شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔
-
ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعوا ہے کہ یہ ویڈیو اُس آپریشن کی ہے جو امریکی فوج نے داعشی سرغنے ابو بکر البغدادی کو مارنے کے لئے کیا۔