• عراق میں داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ

    عراق میں داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴

    عراقی عوام نے پیر دس دسمبر کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مسلط کردہ داعش دہشت گرد گروہ سے آزادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا ۔ داعش سے نجات کی پہلی سالگرہ پر انھوں نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس فتوے کو بھی یاد کیا جو عراق سے امریکا کے خطرناک منصوبے کے جڑ سے ختم ہونے کا باعث بنا

  • حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴

    ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔

  • امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    عراق و شام میں رسوا کن شکست سے روبرو ہونے کے بعد اب امریکہ اور اسکے بعض اتحادیوں نے داعشی جرثومہ کی پرورش کا انتظام افغانستان میں کرنا چاہا ہے۔

  • داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون

    داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳

    اپریل ۲۰۱۳ سے لے کر نومبر ۲۰۱۷ تک کے وقفے میں وہابیت، تکفیریت اور صیہونیت کے پروردہ شجرۂ خبیثہ داعش نے ایسے تلخ ثمرانسانیت کو پیش کئے جنکی کڑواہٹ کو دنیا تا دیر محسوس کرے گی۔ (کارٹون:فارس نیوز)

  • یہ ہے ’’ایرانی اتحاد‘‘ کی فتح! کارٹون

    یہ ہے ’’ایرانی اتحاد‘‘ کی فتح! کارٹون

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۱

    عراق و شام میں گزشتہ چھے برس سے سرگرم امریکی، صیہونی،سعودی اور تکفیری اژدھے داعش کا سر بالآخر ایرانی اتحاد کے ہاتھوں کچل دیا گیا اور اس طرح عالم سامراج کے نحس منصوبے کو شکست دیتے ہوئے ایران کی قیادت میں تشکیل پانے والے اس اتحاد نے ایک عظیم اور درخشاں کامیابی کو تاریخ کے سینے پر درج کیا!