-
ایران سے اختلافات کے امریکی دعوے کو یمن نے مسترد کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے اور ایران کے درمیان اختلافات پیدا ہو جانے پر مبنی امریکی میڈیا کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستانی تابکار مادہ ضبط کرنے کا دعوا، اسلام آباد نے مسترد کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵پاکستان نے کراچی سے آنے والے ایک بحری جہاز سے قبضے میں لیے گئے ممکنہ تابکار مواد کی ضبطگی کے بارے میں ہندوستانی دعویٰ مسترد کر دیا۔
-
تہران باکو تعلقات مثبت ہمسایگی کی راہ پر گامزن ہیں: وزیر خارجہ ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران اور باکو کے تعلقات کو مثبت ہمسایگی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔
-
برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔
-
یمن میں ہمارا کوئی فوجی مشیر نہیں: ایران
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے یمن میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد سے وابستہ بعض عہدے داروں کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
افغان حکومت کی جانب سے طالبان کا دعوی مسترد
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے اس دعوے کے مسترد کر دیا ہے کہ اس ملک کی نوے فیصد سرحدوں کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں ہے۔
-
طالبان بھاری ہتھیار پاکستان منتقل کر رہے ہیں: افغانستان کا الزام
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱حکومت افغانستان نے دعوی کیا ہے طالبان، افغان فوج سے چھینے گئے ہلکے بھاری ہتھیار پاکستان منتقل کر ر رہے ہیں۔
-
یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳صنعا کی حکومت کو تسلیم کرنے اور تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو کے لئے اربوں ڈالر دینے پر مبنی سعودی دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
یمن میں بمباری روکنے کا سعودی دعوا کھوکلا ثابت ہوا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹ایک طرف جارح سعودی اتحاد نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے یمن پر بمباری کا سلسلہ روک دیا ہے، دوسری طرف یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیارے بمباری کرتے نظر آئے۔