-
ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔
-
عالمی ذرائع ابلاغ میں ایران کے فتاح ہائپر سونک میزائل کی رونمائی کا انعکاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس فورس کے فتاح ہائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی بحری بیڑوں کے مقابلے میں چین کے ہائپر سونک میزائلوں کی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰چین کے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہائپر سونک میزائل امریکہ کے جدید ترین بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
خرمشہر 4 میزائل کو روکنا ناممکن: وزارت دفاع
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ دشمنوں کا دفاعی نظام ایران کے نئے میزائل خرمشہر چار کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
-
ایران کے بیلسٹیک میزائل خیبر کی رونمائی
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک میزائل "خیبر" کی رونمائی 25 مئی بروز جمعرات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر محمد رضا اشتیانی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
بیلسٹک میزائل خیبر کا پیغام، دشمن میں ہمارے جوانوں کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کی سکت نہیں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل، خیبر کی رونمائی کردی۔اس موقع پر وزیردفاع امیرآشتیانی بھی موجود تھے۔
-
حزب اللہ کی میزائل توانائی سے صیہونیوں میں تشویش
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰صیہونی ذرائغ ابلاغ نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو معمولی نہ سمبھے، یہ تحریک جنگ کی صورت میں صرف ایک دن میں تین ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
دشمنوں کو ہماری طاقت اور جواب دینے کی صلاحیت کا بخوبی علم ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹ایئرڈیفنس کے کمانڈر ان چیف نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔