ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i422516-ایرانی_ہائپر_سونک_میزائل_فتاح_کی_رونمائی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran
  • ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی