-
ایران: دفاعی نظام آن لائن
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران دفاعی نظام کو آن لائن کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں امریکی میزائل نظام کی تنصیب کے خلاف مظاہرے
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳جنوبی کوریا میں امریکی میزائل نظام کی تنصیب پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
-
ایران: میزائل برآمد کرنے کی توانائی
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶ایران نے دوسرے ممالک کو میزائل برآمد کرنے کی توانائی حاصل کر لی ہے۔
-
ایرانی میزائل ’’عماد‘‘ فائر ہونے سے لے کر ٹارگٹ کرنے تک ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی ویڈیو۔خدا پر ایمان،اس پر بھروسے اور اپنی توانائیوں پر یقین کے نتیجہ میں بفضل خدا ایران روز بروز ترقی کی منزلوں کو طے کر رہا ہے۔اس طرح کہ اب اسکے دشمن پوری بے حیائی کے ساتھ اپنے عجز و ناتوانی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس ویڈیو میں ’’عماد‘‘ نامی بیلسٹک میزائل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔1700 کیلومیٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل اسرائیل کو سات منٹ کے اندر تباہ کر سکتا ہے۔
-
ایران نے میزائل داغا، امریکا کو تکلیف ہوئی ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴ایران اور پانچ + ۱ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بعد اب امریکا نے اپنی شیطنت کو جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی میزائل کو بہانہ بنایا ہے اور حسب عادت ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
پاکستان: ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰پاکستان نے 2200 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابابیل میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں کوئی بھی دوسرا ملک رائے دینے کا حق نہیں رکھتا ہے: ایرانی وزیر دفاع
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ کسی بھی دوسرے ملک کو ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں رائے دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ایس تھری ہنڈریڈ میزائل سسٹم ایران کے حوالے
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰ایس تھری ہنڈریڈ میزائل کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے میزائل اور بم خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔
-
ہندوستان کو ایم ٹی سی آر میں مکمل رکنیت مل گئی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷ہندوستان کو میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم، ایم ٹی سی آر میں مکمل رکینت مل گئی ہے۔