-
امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳ایران کے وزیردفاع نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کو مشرق وسطی سے چلا جانا چاہیے۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت، پر کوئی بات نہیں ہو سکتی : جواد ظریف
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بخوبی جانتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کوئی بات نہیں ہو سکتی -
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن قائم ہوجائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے امریکی مداخلت کے خاتمے اور علاقے سے اس کی بے دخلی کو خطے میں امن و استحکا م کے قیام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں اظہار نظر کی صلاحیت نہیں پائی جاتی: جنرل سلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱امریکہ کو ایران کی میزائلی توانائیوں کے بار ے میں کچھ بھی کہنے کا کوئی حق نہیں ہے
-
ایران میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا، ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
دفاعی توانائیاں اور میزائل طاقت، ملت ایران کی ریڈ لائن
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مسعود جزائری نے دفاعی توانائیوں اور میزائل طاقت کو ملت ایران کی ریڈ لائن قرار دیا ہے۔
-
میزائلی توانائی کی تقویت پر ایران کی عدلیہ کے سربراہ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائل توانائی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران: میزائلی توانائی پر مذاکرات نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائیلی توانائی ملک کی سکیورٹی اور دفاع کا مسئلہ ہے اور اس پر کسی بھی قیمت پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغربی ملکوں کے تازہ ترین اقدامات اور بیانات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغربی ملکوں کے تازہ ترین اقدامات اور بیانات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔
-
ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں سلامتی کونسل کا لاحاصل اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔