-
میزائل توانائی کو مزید مضبوط بنا کر امریکی اقدامات کا جواب دیا جائے گا، محمد جواد ظریف
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی حالیہ میزائلی پابندیوں کے ردعمل میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی کو اور زیادہ مضبوط بنایا جائے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کے دفاع کی پوری توانائی رکھتی ہیں: وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے بارے میں مغرب کی روش کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کے دفاع کی پوری توانائی رکھتی ہیں۔
-
ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا، امریکی ریپبلیکنز کا منصوبہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸امریکی سینٹ میں ریپبلیکنز کے ایک گروپ نے، ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے تعلق سے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے-
-
ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کے روز امریکہ کی درخواست پر ایران کے بیلیسٹک میزائل کے تجربے کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا۔
-
ایران کے خلاف دشمنانہ پروپگینڈا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸ایران کے بیلسٹیک میزائلوں کے تجربوں کےبعد مغرب نے ایک بار پھر ایران مخالف پروپگینڈا شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان ،بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲ہندوستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اگنی ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی نابودی کے لیے میزائیل چلانے کی ضرورت نہیں۔ بریگیڈیئرجنرل حاجی زادہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو نابود کرنے کے لیے میزائل چلانے کی ضرورت نہیں بلکہ صیہونی جس راستے پر چل رہے ہیں وہ انہیں اندر سے نابود کر کے رکھ دے گا۔
-
امریکہ ایران کے میزائل تجربات کے مسئلے کو سلامتی کونسل میں اٹھائے گا، واشنگٹن
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۳اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب سمانتھا پاور نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے ایران کی جانب سے میزائل تجربات کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے بلسٹیک میزائلوں کا تجربہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے تجربات کے طور پر اپنے کئی بلسٹیک میزائلوں کو فائر کیا ہے۔ یہ میزائلی مشقیں، دفاعی طاقت کا مظاہرہ اور انقلاب، نظام اور ملک کی ارضی سالمیت کے لئے کسی بھی قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ جہتی آمادگی پر تاکید کے ساتھ کئی مرحلوں میں انجام پائیں۔
-
دشمنوں کو ہمارے میزائلوں کی گرج سے خائف رہنا چاہئے: جنرل جعفری
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو ہمارے میزائلوں کی گرج سے خائف رہنا چاہئے۔