SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دفاعی میزائل سسٹم

  • یمنی میزائل نے رام اللہ میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو بنایا نشانہ + ویڈیو

    یمنی میزائل نے رام اللہ میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو بنایا نشانہ + ویڈیو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶

    صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے فائر کئے جانے والے میزائل نے رام اللہ کے مغرب میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن سے داغا گیا ایک میزائل رام اللہ کے مغرب میں واقع مودیعین فوجی اڈے پر گرا۔

  • ہندوستان: ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط

    ہندوستان: ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴

    ہندوستانی وزارت دفاع نے آبدوزوں، ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

  • اسرائیل مزید گستاخ ہو گیا، مدینہ منورہ پر اس کی للچائی ہوئی نظریں

    اسرائیل مزید گستاخ ہو گیا، مدینہ منورہ پر اس کی للچائی ہوئی نظریں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲

    حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے۔

  • ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو

    ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کو ہر قسم کے مسائل کا سامنا ہے، مستقبل میں اندرونی اور بیرونی امتحان آنے والے ہیں، ان تمام مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونا ہوگا۔

  • تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، بن گوریون ایئرپورٹ میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو

    تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، بن گوریون ایئرپورٹ میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲

    یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔

  • پاکستان نے امریکا کو دیا جواب، اسلام آباد اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا

    پاکستان نے امریکا کو دیا جواب، اسلام آباد اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲

    ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے امریکی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان خطرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کےحق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔

  • ویتنام انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن، ایران کے فوجی سازوسامان کی نمائش

    ویتنام انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن، ایران کے فوجی سازوسامان کی نمائش

    Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲

    ویتنام ڈیفنس ایگزیبیشن دو ہزار چوبیس میں ایران کی دفاعی کامیابیاں خاص طور سے نمایاں رہیں۔

  • امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟

    امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴

    پاکستان نے امریکی اقدام کو امتیازی طرز عمل اور اسے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کا تازہ اقدام امن و سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے اور پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی تنصیبات تباہ، کہاں تھے یہ مراکز؟

    غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی تنصیبات تباہ، کہاں تھے یہ مراکز؟

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰

    صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے دوران 450 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔

  • ایرانی بحریہ مزید طاقتور، سبلان ڈسٹرائر  کی آپریشنل صلاحیتوں میں چار گنا اضافہ

    ایرانی بحریہ مزید طاقتور، سبلان ڈسٹرائر کی آپریشنل صلاحیتوں میں چار گنا اضافہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے سبلان ڈسٹرائر کی صلاحیتوں میں چار گنا اضافہ ہونے اور اسے سولہ کروز میزائلو‎ں سے لیس کئے جانے کی خبر دی ہے

Show More
خاص خبریں
  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    ۵۵ minutes ago
  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

  • ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS