-
ڈی میستورا کے دعوؤں کا شامی حکومت کی جانب سے جواب
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی میستورا اور فرانسیسی حکومت کے ان دعوؤں کی مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ حالیہ جنیوا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی ذمہ دار دمشق حکومت ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا دورہ دمشق
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے دمشق میں شام کے وزیرخارجہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
شام میں اتحادی افواج کے جرائم بند کرائے جائیں، دمشق کا مطالبہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸شامی حکومت نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر امریکہ کی سرکردگی میں غیرقانونی اتحادی افواج کے حملے اور جرائم بند کرائیں۔
-
دمشق ایئر پورٹ کے اطراف میں اسرائیل کا حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کے میزائل حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
دمشق میں کار بم کا دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
دمشق میں کار بم کا دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷شامی فوج نے مشرقی دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا۔
-
دمشق کے شمال مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں کا انخلا
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں واقع علاقے برزہ سے دہشت گردوں کے انخلا کا عمل انجام پایا ہے۔
-
صوبہ حمص کے بعض حصوں پر شامی فوج کا کنٹرول
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱شام کی فوج نے صوبہ حمص کے بعض حصوں پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔
-
کشیدگی میں کمی کے لئے روسی منصوبے کا شام کی جانب سے خیرمقدم
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے لئے دمشق نے محفوظ علاقوں کے قیام کے لئے روسی تجاویز کا خیرمقدم کیا ہے۔