SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  •  ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند

    ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔

  • امریکہ جاسوسی کی سرگرمیاں ترک کر دے: چین کا امریکہ کو انتباہ

    امریکہ جاسوسی کی سرگرمیاں ترک کر دے: چین کا امریکہ کو انتباہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱

    چین نے امریکہ پر ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وسیع پیمانے پر جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے جبکہ دیگر ملکوں کو وہ ایسی سرگرمیوں سے روکتا ہے۔

  • پولینڈ کے صدر نے یوکرینی فوجیوں کی توہین کی

    پولینڈ کے صدر نے یوکرینی فوجیوں کی توہین کی

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    امریکہ اور یورپی ممالک اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے80  افراد ہلاک، سینکڑوں عمارتیں راکھ کا ڈھیر

    امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے80  افراد ہلاک، سینکڑوں عمارتیں راکھ کا ڈھیر

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے۔

  • فلسطینیوں کی ایک اور بڑی کامیابی

    فلسطینیوں کی ایک اور بڑی کامیابی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶

    آسٹریلیا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کرہ ارض پر ایک غیر قانونی ریاست اور فلسطین کے علاقوں کو مقبوضہ کہہ کر پکاریں گے۔

  • ہندوستان اور روس کے مابین فضائی دوڑ

    ہندوستان اور روس کے مابین فضائی دوڑ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳

    ہندوستان کے بعد روس نے بھی اپنا خلائی مشن ’لونا 25‘ چاند پر بھیج دیا جو جلد چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا۔

  • متنازع سائفر کی حقیقت سامنے آ گئی

    متنازع سائفر کی حقیقت سامنے آ گئی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰

    امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے کیونکہ امریکی سفارت کار نے یہ بیان دیا تھا کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو سب کچھ معاف کردیا جائے گا۔

  • روس کا اہم جوابی اقدام، یوکرینی فوج کے 13 حملے پسپا، 705 فوجی ہلاک

    روس کا اہم جوابی اقدام، یوکرینی فوج کے 13 حملے پسپا، 705 فوجی ہلاک

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مختلف محاذوں پر یوکرینی فوج کے متعدد حملوں کو پسپا کردیا گیا ہے۔

  • اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 41 افراد جان کی بازی ہار گئے

    اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 41 افراد جان کی بازی ہار گئے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹

    وسطی بحیرۂ روم میں 45 تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپ لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔  یہ کشتی گزشتہ ہفتے تیونس سے روانہ ہوئی تھی۔

  • انسانی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش

    انسانی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک 40 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کانگریس کا ’بھارت سمِٹ‘ منعقد کرنے اور دنیا کی ترقی پسند قوتوں کو نفرت کی سیاست کے خلاف متحد کرنے کی کوشش کا اعلان

    ہندوستان: کانگریس کا ’بھارت سمِٹ‘ منعقد کرنے اور دنیا کی ترقی پسند قوتوں کو نفرت کی سیاست کے خلاف متحد کرنے کی کوشش کا اعلان

    ۱ hour ago
  • پاکستان: جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

  • Video |

    تہران میں شاعر مشرق کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب ، باقر کاظمی کی رپوٹ

  • صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

  • نفرت انگیز امریکی اعلامیہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا خط

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS