-
وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵وینزویلا کی عبوری صدر نے ملک پر امریکی حملے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کو مسترد کردیا گیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کومسترد کردیا گیا ہے۔
-
تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرناامریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے: امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ہندوستان امریکہ کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، ایسے حالات میں تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرنا جیو پولیٹیکل طور پر امریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے۔
-
ٹرمپ کی نُکیل اسرائیل کے ہاتھ میں: معروف امریکی تجزیہ نگار مرشمائر
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۱معروف امریکی تجزیہ نگار مرشمائر نے ایران کے خلاف حالیہ امریکی دھمکیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی نُکیل اسرائیل اور واشنگٹن کی صیہونی لابی کے ہاتھ میں ہے۔
-
نیپال: مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن سوزی کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸نیپال میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور مسجد میں توڑپھوڑ کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈینمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲ڈینمارک کی وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں دینا بند کریں
-
وینزویلا میں مادورو کی رہائی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸وینزویلا نے مادورو کی رہائی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے
-
اگر وینزویلا کے لیڈران صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا: امریکی وزیر خارجہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک ٹی وی گفتگو میں کہا ہے کہ اگر وینزویلا کے لیڈران ان کے مطابق صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
ٹرمپ نے اب وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکایا، کہا، "اگر امریکہ کی بات نہیں مانی تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکی دی ہے کہ "اگر انہوں نے امریکہ کی شرائط نہیں مانیں تو ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
-
لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸لاطینی امریکہ کے مختلف ملکوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔