-
غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
چیف جسٹس (ر) قاضی فائزعیسیٰ پر حملہ، شہریت منسوخ کی جائے گی: وزیر داخلہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں چیف جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل میدان جنگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکہ اور اس کے حامیوں اور سلامتی کونسل کے دیگر اراکین کے درمیان لفظی جنگ کا میدان بن گیا۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد متعدد کارخانے بند ہوگئے ہیں اور کمپنیاں یہاں سے جانے لگی ہیں۔
-
دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام تہران کی شریف یونیورسٹی کا خط
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
-
استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰صیہونی حکومت کی سیاسی جماعت اسرائيل بیتنا کے سربراہ اوگدور لائبرمین نے استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیوز
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کی اقامت گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔
-
اسرائیل اب جنازے اٹھا رہا ہے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی حکام نے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران فوجیوں کی نئی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ریسلنگ ٹیم ورلڈ چیمپئن
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری ریسلنگ ٹیم نے سات رنگا رنگ تمغے جیت کر البانیہ میں اوپن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔