-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سابق صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پر شدید حملہ کیا ہے اور بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا ہے۔
-
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
امریکہ میں پھر گولی چلی، 4 افراد کو ہلاک کردیا گیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
امریکی شہریت حاصل کرنے کے لئے الہان عمر نے اپنے بھائی سے شادی کی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا بہتان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر پر نیا بہتان لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی شہریت کے لئے اپنے بھائی سے شادی کی۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔
-
ہانگ کانگ: تائی پو شہر کی کثیر منزلہ کئی عمارتوں میں بھیانک آتش زدگی، 44 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴ہانگ کانگ کے شہر تائی پو میں کئی کثیر المنزلہ عمارتوں میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی وزیرِ جنگ مشکلات میں، برطرفی کے آثار نمایاں
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲باخبر ذرائع کے مطابق، نتن یاہو اپنے وزیر جنگ اسرائیل کاٹس کو برطرف کرنے پر غور کر رہے ہیں۔