-
مضبوط ، پائیداراور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا : علی شمخانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے قطر کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا کہ ایک مضبوط ، پائیدار اور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے ہم نے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا تھا۔
-
ایران کے صدرکا ترکمنستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
طالبان کے دو وزرا کے بیرون ملک دورے پر پابندی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ کی کابینہ کے دو وزیروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورہ چین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے اپنے دورہ بیجنگ میں چین کے سیاسی و فوجی حکام سے دفاعی تعلقات، سیکورٹی اور اسی طرح علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کا ویٹی کن کے فلسفہ ایمان کمپلکس کا دورہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸ایران کے بین الاقوامی دینی مدرسے حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے دینی، اخلاقی اور روحانی اقدار پر حملوں اور شکوک و شبہات کا جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمان میں صدر مملکت کا شاندار استقبال
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سلطان عمان کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ مسقط پہنچ گئے۔
-
امیرقطر، ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳امیر قطر ایران کے حکام سے ملاقات کے لئے تہران کے دورے پر ہیں
-
امریکی صدر بائیڈن کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست اوہایو کے ایک کارخانے کے کارکنوں سے اپنے خطاب میں جھوٹ بولتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کا پچاس بار دورہ کیا ہے۔
-
پاکستان کےنو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ کراچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے اندرون ملک دورے میں کراچی پہنچ گئے۔