SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دھماکہ

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا جوابی میزائل حملہ

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا جوابی میزائل حملہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کاروائی کے طور پر جنوبی اور مشرقی سعودی عرب کے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔سعودی شہر دمام میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔

  • سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے

    سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں 2 دھماکے ہوئے۔

  • کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ

    کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶

    کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔

  • کابل دھماکہ، 13 دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک+ ویڈیو

    کابل دھماکہ، 13 دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک+ ویڈیو

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵

    کابل دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔

  • کابل ایئرپورٹ دھماکہ، مغربی ممالک نے پہلے ہی کیا تھا خبردار، کیا کسی سازش کا ہے نتیجہ؟ طالبان کا بڑا بیان

    کابل ایئرپورٹ دھماکہ، مغربی ممالک نے پہلے ہی کیا تھا خبردار، کیا کسی سازش کا ہے نتیجہ؟ طالبان کا بڑا بیان

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴

    طالبان نے کابل ایئرپورٹ دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

  • جنوبی لبنان میں دھماکہ

    جنوبی لبنان میں دھماکہ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰

    جنوبی لبنان کے مقبوضہ شبعا فارمز میں دھماکے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

  • پاکستان، دہشتگرانہ حملے کے بعد کا منظر۔ ویڈیو

    پاکستان، دہشتگرانہ حملے کے بعد کا منظر۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۶

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کے شہید ہونے کی بھی خبر ہے۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

  • لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی

    لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵

    گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

  • آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان

    آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو

    روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴

    روس کی ایک سٹی بس میں دھماکہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے۔ یہ واقعہ وورونژ شہر میں پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق اور سترہ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی صحیح وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو پائی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہالینڈ میں صیہونی سفارت خانے پر حملہ
    ہالینڈ میں صیہونی سفارت خانے پر حملہ
    ۲ minutes ago
  • وزیر خارجہ : ایران پر پابندیوں کی وجہ سے اب تک ہزاروں لوگوں کی جان چا چکی ہے
  • عراق میں اربعین ، امام حسین کے چاہنے والوں کی دیوانگی ، عقیدت کے بے مثال نمونے
  • Video | ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور لبنانی صدر کی ملاقات + ویڈیو
  • عمر بڑھنے کے ساتھ جِلد پر جھریاں کیوں بنتی ہیں؟سائنسدانوں نے جان لیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS