-
کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
بیروت دھماکوں کے ایک سال مکمل ہو نے پر احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
دمشق، شامی فوج کی بس میں دھماکہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴دارالحکومت دمشق کے مغربی علاقے میں شامی فوجیوں کی حامل ایک بس میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی کانوائے پر ایک اور حملہ، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴عراق میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
جرمنی میں دھماکہ ایک ہلاک 16 زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰جرمنی میں ایک کیمیکل کارخانے میں زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پٹی میں ہولناک دھماکا
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶فلسطینی ذرائع نے غزہ میں ایک بڑے دھماکے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق، صدر سٹی میں شدید دھماکہ، 29 افراد جاں بحق، 47 زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱عراق کے دار الحکومت بغداد کے صدرسٹی علاقے میں ہونے والےدھماکے میں 29 افراد جاں بحق اور 47 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے اسلحہ گودام ميں زور دار دھماکہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲سعودی عرب کے جنوبی شہر الخرج میں واقع اسلحے کے گودام میں زور دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴شام کے دیرالزور میں ایک ہفتے کے دوران امریکی فوجی اڈے پر دوسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دبئی میں واقع جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک بحری جہاز میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکی ہیں، تاہم صابرین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ جبل علی پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز کے مطابق دھماکہ کلب ہاؤس کے قریب ہوا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں پورٹ پر موجود تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جبل علی پورٹ پر موجود ائربیس امریکیوں کے اختیار میں ہیں۔