افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i381085-افغان_کسٹم_پوسٹ_پر_ہوئے_ہولناک_حادثے_کی_ویڈیوز
افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ Asia/Tehran
  • افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز