-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳افغانستان ایک بار پھر دہشت گردانہ حملوں اور خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ اس درمیان طالبان نے اپنے حملے وسیع تر کرنے کی دھمکی بھی دی۔
-
افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، لاک ڈاون میں ڈھیل دیتے ہی دھماکہ، متعدد زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶پاکستان میں تاجروں کے بے حد اصرار پر لاک ڈاون میں نرمی کس کے ساتھ ہی جہاں کورونا وائرس میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں آج ایک خوفناک دھماکہ بھی ہوا ہے۔
-
شام میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ہونے کار بم دھماکے میں 95 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں مقناطیسی بم کا دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵شام کے صوبے حسکہ میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، آٹھ عام شہری جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، چار افراد زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔