پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج بدھ کی صبح ایک بس کے راستے میں ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 34 سے زائد افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے دو دھماکوں میں 15افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
تاحال کسی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
امریکہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جبکہ دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے اورفضا چیخ و پکار کی آوازوں سے گونج اٹھی۔