-
یوگنڈا: ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ،10 ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲یوگنڈا میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران نے کابل دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: بغداد میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع الدورہ کے علاقے میں عوامی رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم ایک شخص جاں بحق اور انتیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
بغداد میں دھماکہ 30 جاں بحق و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷بغداد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور 29 زخمی ہوئے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی، 150 ہلاک و زخمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۵افغانستان میں ایک طرف امن کے حوالے سے مذاکرات چل رہے ہیں تو دوسری طرف ملک میں دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دھماکے سے 4 افراد شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوئے۔ جبکہ بعض ذرائع نے شہید ہونے والوں کی تعداد 2 بتائی ہے۔
-
پاکستان میں دھماکہ 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک 4 زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 ہلاک و زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان : بارودی سرنگ کا دھماکہ، 34 افراد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج بدھ کی صبح ایک بس کے راستے میں ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 34 سے زائد افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے۔
-
ایران نے کی کابل دھماکوں کی مذمت
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔