پاکستان کے صدر، وزیراعظم ،خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سمیت پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اورکزئی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن قوتیں صوبے کا پرامن ماحول خراب کرنا چاہتی ہیں۔
جنوبی لندن کے ایک بس اسٹاپ پر دھماکے ہونے اور آگ لگنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی بڑھادی گئی ہے پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ہندوستان میں مسافر بس پر ماؤنواز باغیوں کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکے سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں برطانوی ، چچن اور ترکی شہری شامل ہیں
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع ہوئی۔
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔