-
داتا دربار کے باہرخودکش دھماکہ 9 افراد جاں بحق 25 زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱پاکستان کےصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور: داتا دربار کے قریب دھماکہ 22 افراد جاں بحق و زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر اندازہ نہیں ہوا ہے۔
-
نائیجر میں دھماکہ100 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰نائیجرمیں آئل ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس سے 100 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
-
سری لنکا کی فضا سوگوار، سیکرٹری دفاع مستعفی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سری لنکا میں مبینہ حملہ آور دہشت گرد کی بیوی بھی دہشتگرد نکلی۔
-
سری لنکا دھماکے، حملہ آوروں نے برطانیہ سے تعلیم حاصل کی
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳سری لنکا پولیس نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خود کش حملہ آور ملوث تھے۔
-
سری لنکا دھماکے داعش کی کارستانی یا التوحید کی؟
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 321ہو گئی ہے۔
-
سری لنکا دھماکے: 300 ہلاک 500 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ روز ایسٹر کے تہوار پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ واقعے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
-
سری لنکا: ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہری بھی شامل
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴سری لنکا کے 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں ہونے والے 6 دھماکوں کے نتیجے میں 215 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
سری لنکا، دہشت گردانہ حملے میں ملوث کون ؟؟؟
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سری لنکا میں سلسلے وار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 207 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 450 سے زائد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔