صومالیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
میکسیکو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک اور 49 افراد زخمی ہو گئے۔
دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ھدف افغان صدر اشرف غنی تھے۔
جرمنی کے شہر برمن کی ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔
نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان دارالحکومت کابل میں علمائے کرام کے اجلاس میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان اور پلوامہ میں گرینیڈ دھماکے میں 15 شہری اور 8 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے حالات کو خراب کرنے کے لئے بم دھماکے کئے جا رہے ہیں۔
افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
شام کے شہر الرقہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔