-
اسرائیل نے غلطی کی تو اس پر میزائیلوں کی بارش کردیں گے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰اسرائیل نے چھوٹی سی غلطی کی تو اسے میزائیلوں کی بارش سامنا کرنا پڑے گا۔
-
فلسطین نے اولمپیک سے باہر نکلنے کی دھمکی دے دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴ٹوکیو اولمپیک دو ہزار بیس میں مقبوضہ بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی حکومت کا شہر درج کئے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اولمپیک کھیلوں میں فلسطینی دستے نے مقابلوں کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
غزہ سے شکست کھانے والی صیہونی فوج کی لبنان کو دھمکی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱طاقت پر نازاں صیہونی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ راکٹ باری کی صورت لبنان پر حملہ کر دیں گے۔
-
اگر جنگ ہوئی تو اسرائیل کو جہنم بنا دیں گے: حزب اللہ لبنان
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ ہوتی ہے تو اسرائیل کو ایسی جہنم میں تبدیل کر دیا جائے گا کہ جس کے بارے میں غاصب صیہونیوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔
-
نتن یاہو کے مخالف سیاسی حریف اور ممکنہ وزیراعظم کو قتل کی دھمکی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کے مخالف اتحاد کے ممکنہ وزیراعظم نفتالی بنٹ کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
روس سوئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو سوئفٹ سے باہر نکالے جانے کے لئے تیار ہے
-
اپنے علم و ٹکنالوجی پر نازاں امریکہ سائبر حملوں کے سامنے پست ہوا، وزیر جنگ نے تنگ آکر جارحانہ حملوں کی دھمکی دے ڈالی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶امریکہ پر ہونے والے حالیہ سائبر حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ سائبر حملوں کا جواب دینے کے لئے ان کے ملک کے پاس جارحانہ کاروائی کرنے کا آپشن موجود ہے۔
-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
-
افغان صدر کو امریکی وزیر خارجہ کا دھمکی آمیز خط
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴امریکی وزیر خارجہ نے دھمکی آمیز خط کے ذریعے افغان صدر کو عبوری حکومت یا طالبان کے ساتھ مشترکہ حکومت کے قیام کی تجویز قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -