-
مولانا سمیع الحق افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے: مولانا حامد الحق
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
-
چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
-
آل سعود نے پھر شیطنت کی!
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ایران نے اس حملہ کے ذمہ داروں کو بھرپور اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ان شہدا کی یاد میں اہوازی باشندوں نے شمعیں روشن کیں انکی مظلومیت کو خراج عیقدت پیش کیا۔
-
اہواز حملے میں 3 شہید 20 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷ایران کے صوبے خوزستان کے گورنر نے آج صبح اہواز میں مسلح افواج کی فوجی پریڈ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی تفصیلات بیان کیں۔
-
بال بال بچے ونزوئلا کے صدر مادورو ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱ونزویلا کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب سے خطاب کے دوران بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں صدر میڈورو محفوظ رہے جب کہ نیشنل گارڈز کے 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
جرمنی میں چاقوبردار شخص کا حملہ، 14 افراد زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸جرمنی میں مشتبہ شخص کے بس میں گھس کر چاقو سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔
-
کیمرون میں بوکو حرام کی دہشتگردی، 13افراد جاں بحق
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴کیمرون میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے ایک حملے میں 13افراد مارے گئے۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔