-
نواز شریف پر جوتوں کی بارش
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
-
خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی جماعتوں نےایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی ہیلی کاپٹروں نے اپنے ملک کی سرحدوں کے اندر حملے کئے
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳سعودی ہیلی کاپٹروں نے اپنے ملک کی سرحدوں کے اندر کئی حملے کئے ہیں۔
-
برسلز میں چاقو بردارشخص کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو بردارشخص کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے میں 2 فوجی زخمی ہو گئے ۔
-
روس: چاقو بردار شخص کے حملے میں 8 افراد زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳روس کے شہر سرگٹ میں ایک چاقو بردار شخص نے سڑک پر کھڑے 8 لوگوں کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا جسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
پیرس، کار سوار حملہ آور 6 فوجیوں کو کچل کر فرار
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵پیرس میں کار سوار نے 6 فرانسیسی فوجیوں کو کچل دیا ہے۔
-
مغربی ممالک داعش کے حملے کی زد میں
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷داعش کے دہشتگرد مغربی ممالک میں دہشتگردانہ کارروائیاں کر سکتے ہیں۔
-
وینزویلا کے صدر کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰وینزویلا کے صدر نیکلس مادورو نے اس ملک کی پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان: فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں بگرام ایئرپورٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
تہران کے مضافات سے دہشتگرد گروہ گرفتار
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸ایرانی پولیس چیف نے کہا ہے کہ حساس اداروں نے ہفتہ کے روز تہران کے مضافاتی علاقے سے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔