کیمرون میں بوکو حرام کی دہشتگردی، 13افراد جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i328340-کیمرون_میں_بوکو_حرام_کی_دہشتگردی_13افراد_جاں_بحق
کیمرون میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے ایک حملے میں 13افراد مارے گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۴ Asia/Tehran
  • کیمرون میں بوکو حرام کی دہشتگردی، 13افراد جاں بحق

کیمرون میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے ایک حملے میں 13افراد مارے گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ کیمرون میں واقع ڈوگابا نامی گاؤں میں کیا گیا، جسے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ناکام بنا دیا گیا، ہلاک شدگان میں 6 حملہ آور بھی شامل ہیں۔

نائجیریا میں فعال یہ شدت پسند گروہ ماضی میں بھی کیمرون میں کارروائیاں کرتا رہا ہے۔

سن 2009ء سے اب تک اس تنظیم کے حملوں کے باعث 20 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔