پولیس کیمپ پر نکسلیوں کےحملے کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی۔
کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں آج ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم 3 افراد مارے گئے۔
ایران نے مصر کے علاقے سینا میں دو روز قبل ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
نائیجیریا کے شہر جوس میں فوج نے عاشورا کے روز ایک امام بارگاہ پر حملہ کر کے اسے جلا کر راکھ کر دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے بتایا ہے کہ صوبہ فارس میں غیر ملکی تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے ایک سو کلوگرام سے زیادہ دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ بین گول میں ہونے والے دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے اور دہشت گردوں نے نارتھ گیٹ نامی گیسٹ ہاؤس کو نشانہ بنایا ہے جہاں اکثرغیرملکی کانٹریکٹررہتے ہیں۔
پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کے شہر لاڑکانہ میں نیم فوجی دستے کی چیک پوسٹ پر بموں سے حملہ ہوا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر کاظمین میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔