SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردانہ حملہ

  • سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائیگا: یمن کی فوج کا اعلان

    سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائیگا: یمن کی فوج کا اعلان

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اور اماراتی اتحاد کے پے درپے حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور اماراتی اتحاد کی جانب سے حملے جاری رہنے کی صورت میں انھیں یمن کی فوج دندان شکن جواب دے گی۔

  • ایران نے سکھ دھرم شالا پر حملے کی مذمت کی

    ایران نے سکھ دھرم شالا پر حملے کی مذمت کی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ایران نے سخت مذمت کی ہے۔ اس درمیان جمعرات کو بھی کابل میں سکھوں کے شمشان گھاٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -

  • افغانستان، سکھ دھرم شالا پر داعش کا حملہ، ۲۵ ہلاک

    افغانستان، سکھ دھرم شالا پر داعش کا حملہ، ۲۵ ہلاک

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹

    افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر مسلح افراد کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ، چارو مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گئی ۔

  • شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ

    شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے آج شام کے علاقے قنیطرہ میں ایک گاڑی پر میزائلی حملہ کیا۔

  • صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    شام: مغربی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبۂ حلب میں سرگرم عمل نامہ نگاروں کی ایک گاڑی کو ’بظاہر امریکہ کے دئے ہوئے ٹاو میزائل‘ سے نشنہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاڑی میں ایران کے چینل العالم اور الکوثر کے نامہ نگاروں کے علاوہ شام کے الاتجاہ اور سما چینلز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں نامہ نگار زخمی ہوئے ہیں۔

  • امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب: افغان اراکین پارلیمنٹ

    امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب: افغان اراکین پارلیمنٹ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴

    افغانستان کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ ہرات پر فضائی حملے کی وجہ سے امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم  دینے کا اعتراف کر لیا

    امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کر لیا

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے خلاف دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کیا ہے۔

  • امریکہ کے دہشت گردانہ حملے  پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل

    امریکہ کے دہشت گردانہ حملے پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے

    جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳

    پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

  • صیہونی وزیر اعظم پناہگاہ کی جانب فرار ۔ ویڈیو

    صیہونی وزیر اعظم پناہگاہ کی جانب فرار ۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹

    غزہ کے قریب مقبوضہ فلسطین کےعلاقوں میں دھماکے کی آواز سنی جانے کے بعد خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور عسقلان میں تقریر کر رہے صیہونی ٹولے کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو تقریر چھوڑ کر فورا پناہگاہ جانے پر مجبور ہو گئے۔ صیہونی ٹولے کا دعوا ہے کہ غزہ کی جانب سے ایک راکٹ مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
    یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
    ۱۱ minutes ago
  • لبنان میں صیہونی دہشتگردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
  • مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
  • عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلباء کا احتجاج
  • پاکستان میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر اپوزیشن جماعتوں کا شدید ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS