-
ریاض حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹دہشتگرد گروہ داعش نے ریاض میں سکیورٹی کے ایک ادارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
-
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیزنہیں: آسٹریلوی سینیٹرز
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو ایک بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کی ساتھی سینیٹر نے ہی بھرے ایوان میں انہیں آئینہ دکھادیا۔
-
لندن میں برطانوی شہریوں پر غیر آتشیں ہتھیاروں سے حملے
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰لندن میں برطانوی شہریوں پر غیر آتشیں ہتھیاروں سے ہونے والے حملوں سے برطانوی حکام اور شہریوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰گزشتہ سنیچر کی شام، شام کے شمال مغربی صوبے حماہ کے رسیف اور عزیزیہ نامی علاقوں میں دہشتگردوں نے کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد کم از کم ۲۱ لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
-
نیوزیلینڈ کے بعد اب لندن میں ہوا حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷اس بار تین اسلام مخالف نسل پرست اسلام کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بیچ و بیچ وایٹ چیپل علاقے میں چاقو ہتھوڑی جیسے اوزاروں سے نمازیوں پر حملہ آور ہوئے۔یہ برطانوی دہشتگرد حملہ کرنے کے بعد پولیس کے آنے سے قبل بھاگ نکلے۔
-
نیوزی لینڈ حملے کا نسل پرست دہشت گرد عدالت میں پیش
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دائیں بازوں کے انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی، پچاس نمازی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰نیوزیلینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مضافات میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں پچاس افراد شہید ہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ سے49 افراد شہید۔ متعدد زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ دورے پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔